🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
285. في مسيرة كم يقصر الصلاة؟
کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8213 ترقیم الشثری: -- 8346
٨٣٤٦ - حدثنا ابن مهدي (عن زمعة) (١) عن عمرو عن ابي الشعثاء قال: تقصر في مسيرة ستة اميال.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
حدثنا ابن مهدي، عن زمعة، عن عمرو، عن ابي الشعثاء، قال: " تقصر في مسيرة ستة اميال"
حضرت ابو الشعثاء فرماتے ہیں کہ چھ میل کی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8346]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8346، ترقيم محمد عوامة 8213)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8346 in Urdu