🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
287. من كان يقصر الصلاة
جو حضرات سفر میں قصر نماز پڑھا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8241 ترقیم الشثری: -- 8375
٨٣٧٥ - حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن (١) سعيد (عن) (٢) (شفي) (٣) قال: قلت لابن عباس إنا قوم كنا إذا سافرنا كان معنا من يكفينا الخدمة من غلماننا فكيف نصلي؟ فقال: كان رسول الله ﷺ إذا سافر صلى ركعتين حتى يرجع، قال: ثم عدت فسالته، فقال مثل ذلك، ثم عدت فقال لي بعض القوم: (اما) (٤) (تعقل) (٥) اما تسمع ما يقول لك (٦) ؟.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ك، هـ] زيادة: (أبي).
(٢) في [أ، ز]: (بن).
(٣) في [ص، ك]: (شقي)، وفي [أ]: (سفي).
(٤) في [ب، ك]: (إنما).
(٥) في [أ، ب]: (تفعل).
(٦) صحيح، أخرجه أحمد (٢١٥٩)، والطحاوي (١/ ٤١٧)، والطبراني (١٢٧١٢)، وعبد بن حميد (٦٩٦)، والطيالسي (٢٧٣٧).

حدثنا ابو الاحوص ، عن ابي إسحاق ، عن ابي السفر عن سعيد بن شفي ، قال: قلت لابن عباس : إنا قوم كنا إذا سافرنا كان معنا من يكفينا الخدمة من غلماننا، فكيف نصلي؟، فقال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا سافر، صلى ركعتين حتى يرجع"، قال: ثم عدت، فسالته؟ فقال: مثل ذلك، ثم عدت، فقال لي بعض القوم: اما تعقل؟ اما تسمع ما يقول لك؟"
حضرت سعید بن شفی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے عرض کیا کہ ہم لوگ جب سفر کرتے ہیں تو ہمارے ساتھ اتنے خادم وغیرہ ہوتے ہیں جو ہماری ضروریات کا انتظام کردیتے ہیں، سو ہم کیسے نماز پڑھیں؟ انہوں نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی سفر پر تشریف لے جاتے تو واپس آنے تک دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔ میں نے پھر یہی سوال کیا انہوں نے وہی جواب دیا۔ میں نے پھر سوال کیا تو ایک آدمی نے مجھے کہا کہ تمہیں ان کی بات سمجھ نہیں آرہی؟ تم نہیں سنتے کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8375]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8375، ترقيم محمد عوامة 8241)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8375 in Urdu