مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
287. من كان يقصر الصلاة
جو حضرات سفر میں قصر نماز پڑھا کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 8246 ترقیم الشثری: -- 8380
٨٣٨٠ - حدثنا وكيع قال: حدثنا الاعمش عن إبراهيم قال: جاء (رجل) (١) إلى النبي ﷺ فقال: يا رسول الله إني رجل تاجر اختلف إلى البحرين، فامره ان يصلي ركعتين (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) مرسل.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور اس نے کہا کہ میں ایک تاجر آدمی ہوں اور میرا بحرین آنا جانا لگا رہتا ہے۔ میں کیسے نماز پڑھوں؟ آپ نے اسے دو رکعتیں پڑھنے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8380]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8380، ترقيم محمد عوامة 8246)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8380 in Urdu