🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
96. في الرجل يستدفئ بامرأته بعد أن يغتسل
آدمی غسل جنابت کے بعد اپنی بیوی سے لیٹ کر گرمائش حاصل کر سکتا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 840 ترقیم الشثری: -- 840
٨٤٠ - حدثنا وكيع عن مبارك عن الحسن قال: لا باس ان يستدفئ بامراته بعد الغسل.
حدثنا وكيع، عن مبارك، عن الحسن، قال: " لا باس ان يستدفئ بامراته بعد الغسل".
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ غسل کے بعد بیوی سے گرمائش لینے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 840]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 840، ترقيم محمد عوامة 840)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 840 in Urdu