مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
288. في أهل مكة يقصرون إلى منى
کیا اہلِ مکہ منی میں قصر کریں گے؟
ترقیم عوامۃ: 8269 ترقیم الشثری: -- 8403
٨٤٠٣ - حدثنا (عبيد الله) (١) (بن) (٢) موسى عن حنظلة قال: سالت القاسم عن الصلاة مع الإمام بعرفة قال: صل بصلاته قال: وسالت سالما وطاوسا فقالا: مثل ذلك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عبد اللَّه).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (عن).
حدثنا عبيد الله بن موسى، عن حنظلة، قال: سالت القاسم عن الصلاة مع الإمام بعرفة؟ قال: صل بصلاته"، قال: وسالت سالما، وطاوسا، فقالا: مثل ذلك
حضرت حنظلہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم سے عرفہ میں امام کے ساتھ نماز کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس کی نماز کے مطابق نماز پڑھو۔ میں نے اس بارے میں حضرت سالم اور حضرت طاوس سے سوال کیا تو انہوں نے بھی یہی فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8403]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8403، ترقيم محمد عوامة 8269)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8403 in Urdu