🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
97. المرأة تجنب ثم تحيض
ایک عورت کو حالت جنابت میں حیض آجائے تو وہ کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 843 ترقیم الشثری: -- 843
٨٤٣ - حدثنا ابو بكر: قال حدثنا ابو الاحوص عن مغيرة عن إبراهيم: في المراة تجنب، ثم تحيض قال: تغتسل، (حدثنا سفيان عن هشام عن الحسن مثل قول إبراهيم) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين القوسين من: [أ، جـ، خ، س، ط، ك، هـ].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو الاحوص، عن مغيرة، عن إبراهيم في المراة تجنب ثم تحيض قال:" تغتسل"
حضرت ابراہیم ایسی عورت کے بارے میں جسے حالت جنابت میں حیض آجائے فرماتے ہیں کہ وہ غسل کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 843]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 843، ترقيم محمد عوامة 843)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 843 in Urdu