مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
292. من قال إذا أجمع على إقامة خمس عشرة (أتم)
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب اکھٹے پندرہ دن رہنے کا ارادہ ہو تو پوری نماز پڑھے گا
ترقیم عوامۃ: 8299 ترقیم الشثری: -- 8434
٨٤٣٤ - حدثنا الثقفي عن جعفر عن ابيه قال: من اقام عشرا اتم.
حدثنا الثقفي، عن جعفر، عن ابيه، قال: " من اقام عشرا ؛ اتم"
حضرت ابوجعفر فرماتے ہیں کہ جب دس دن رہنے کا ارادہ ہو تو پوری نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8434]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8434، ترقيم محمد عوامة 8299)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8434 in Urdu