🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
293. من قال إذا وضع رحله (ونزل) أتم
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص منزل پر پہنچ جائے تو پوری نماز پڑھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8307 ترقیم الشثری: -- 8442
٨٤٤٢ - حدثنا عبد الاعلى عن داود عن ابي العالية قال: يصلي ركعتين فإذا اطمان صلى اربعا، يعني إذا نزل.
حدثنا عبد الاعلى عن داود، عن ابي العالية، قال: " يصلي ركعتين، فإذا اطمان ؛ صلى اربعا"، يعني: إذا نزل
حضرت ابو العالیہ فرماتے ہیں کہ وہ دو رکعتیں پڑھے گا اور جب اسے اطمینان حاصل ہوجائے تو چار پڑھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8442]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8442، ترقيم محمد عوامة 8307)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8442 in Urdu