مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
296. في الراعي يجمع بين الصلاتين
کیا چرواہا دو نمازوں کو جمع کرسکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 8342 ترقیم الشثری: -- 8477
٨٤٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا حاتم بن إسماعيل عن عبد الرحمن بن حرملة ان رجلا جاء (إلى) (١) سعيد بن المسيب فقال: إني راعي إبل، (اطلبها) (٢) حتى إذا (امسيت) (٣) صليت المغرب ثم طرحت (نفسي) (٤) فرقدت عن العتمة، فقال: لا ⦗٢٩٤⦘ تنم حتى (تصليها) (٥) فإن خفت ان ترقد فاجمع بينهما.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أبي).
(٢) في [هـ]: (أحالبها).
(٣) في [ز]: (سيت).
(٤) سقط من: [هـ].
(٥) في [ز]: (تصلنها).
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حاتم بن إسماعيل، عن عبد الرحمن بن حرملة , ان رجلا جاء سعيد بن المسيب، فقال: " إني راعي إبل اطلبها حتى إذا امسيت ؛ صليت المغرب، ثم طرحت نفسي، فرقدت عن العتمة، فقال: لا تنم حتى تصليها، فإن خفت ان ترقد فاجمع بينهما"
حضرت عبدا لرحمن بن حرملہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت سعید بن مسیب کے پاس آیا اور اس نے کہا کہ میں اونٹوں کا چرواہاہوں۔ میں انہیں تلاش کرتا ہوں اور جب شام ہوتی ہے میں مغر ب کی نماز پڑھتا ہوں۔ پھر میں اپنے نفس کو آرام دیتا ہوں پھر میں عشاء کی نماز سے پہلے سو جاتا ہوں۔ انہوں نے فرمایا کہ عشاء کی نماز پڑھنے سے پہلے نہ سوؤ اگر تمہیں نیند کا خوف ہو تو دو نوں نمازوں کو جمع کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8477]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8477، ترقيم محمد عوامة 8342)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8477 in Urdu