🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
306. الركوع والسجود أفضل (أم) القيام
رکوع وسجود افضل ہیں یا قیام؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8438 ترقیم الشثری: -- 8574
٨٥٧٤ - حدثنا جرير (بن) (١) عبد الحميد عن منصور عن سالم بن ابي الجعد قال: (حدثني ان رجلا) (٢) اتى إلى ابي ذر بالربذة فقال: اين ابو ذر؟ فقالوا: هو في سفح ذاك الجبل في (غنيمة) (٣) له، قال: فاتيته فإذا هو يصلي (وإذا) (٤) هو يقل القيام ويكثر الركوع والسجود، (قال: فلما صلى قلت: يا ابا ذر رايتك تصلي تقل القيام وتكثر الركوع والسجود) (٥) فقال: إني حدثت انه ليس من مسلم يسجد لله سجدة إلا (رفعه) (٦) الله بها درجة وكفر عنه بها (خطيئة) (٧) (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في: [ص]: (عن).
(٢) في: [هـ]: (حدثنا رجل).
(٣) في [هـ]: (غنم).
(٤) في [هـ، ب]: (فإذا).
(٥) سقط من: [ص].
(٦) في: [هـ]: (رفع).
(٧) في [ب، س، ط، هـ]: (خطيئته).
(٨) صحيح.

حدثنا حدثنا جرير بن عبد الحميد، عن منصور، عن سالم بن ابي الجعد، قال: حدثني ان رجلا اتى إلى ابي ذر بالربذة، فقال: اين ابو ذر ؟، فقالوا: هو في سفح ذاك الجبل، في غنيمة له، قال: فاتيته ؛ فإذا هو يصلي، فإذا هو يقل القيام، ويكثر الركوع والسجود، قال: فلما صلى، قلت: يا ابا ذر، رايتك تصلي، تقل القيام، وتكثر الركوع والسجود، فقال: إني حدثت:" انه ليس من مسلم يسجد لله سجدة، إلا رفعه الله بها درجة، وكفر عنه بها خطيئة"
حضرت سالم بن ابی الجعد کہتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت ابو ذر کے پاس آیا اور اس نے پوچھا کہ ابو ذر کہاں ہیں؟ لوگوں نے کہا کہ وہ پہاڑ کی چوٹی پر اپنے چھوٹے سے ریوڑ کے ساتھ ہیں۔ میں ان کے پاس آیا تو وہ نماز پڑھ رہے تھے۔ وہ قیام کو مختصر رکھتے اور رکوع و سجود زیادہ کررہے تھے۔ جب انہوں نے نماز پڑھ لی تو میں نے عرض کیا اے ابو ذر! میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ نماز میں قیام کو مختصر رکھتے اور رکوع و سجود زیادہ کرتے تھے، اس کی کیا وجہ ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جب بھی کوئی مسلمان اللہ کے لئے ایک سجدہ کرتا ہے تو اس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ اس کے ایک درجہ کو بڑھا دیتے ہیں اور اس سے ایک گناہ کو کم کردیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8574]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8574، ترقيم محمد عوامة 8438)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8574 in Urdu