مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
309. الرجل يردد الآية في الصلاة
کیا آدمی نماز میں ایک آیت کو بار بار دہرا سکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 8455 ترقیم الشثری: -- 8591
٨٥٩١ - حدثنا وكيع قال: ثنا سعيد بن عبيد الطائي قال: سمعت سعيد بن جبير وهو يصلي بهم في شهر رمضان يردد هذه الآية: ﴿إذ الاغلال في اعناقهم والسلاسل يسحبون (٧١) في الحميم ثم في النار يسجرون﴾ [غافر: ٧١ - ٧٢] .
حدثنا وكيع، قال: ثنا سعيد بن عبيد الطائي، قال: سمعت سعيد بن جبير وهو يصلي بهم في شهر رمضان يردد هذه الآية: فسوف يعلمون {70} إذ الاغلال في اعناقهم والسلاسل يسحبون {71} في الحميم ثم في النار يسجرون {72} سورة غافر آية 70-72"
حضرت سعید بن عبید طائی کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ماہ رمضان میں حضرت سعید بن جبیر نماز پڑھتے ہوئے اس آیت کو دہرا رہے تھے: وہ عنقریب معلوم کرلیں گے جب کہ ان کی گردنوں میں طوق اور زنجیریں ہوں گی اور گھسیٹے جائیں گے یعنی کھولتے ہوئے پانی میں پھر آگ میں جھونک دیے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8591]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8591، ترقيم محمد عوامة 8455)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8591 in Urdu