🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
309. الرجل يردد الآية في الصلاة
کیا آدمی نماز میں ایک آیت کو بار بار دہرا سکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8457 ترقیم الشثری: -- 8593
٨٥٩٣ - حدثنا محمد بن فضيل عن عبد الرحمن بن عجلان عن (نسير) (١) ابي طعمة مولى الربيع بن (خثيم) (٢) (قال: كان الربيع بن خثيم) (٣) يصلي فمر بهذه الآية: ﴿ام حسب الذين اجترحوا السيئات﴾ (حتى) (٤) ختمها يرددها حتى اصبح.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ص، هـ]: (بشير).
(٢) في [أ]: (خيثم).
(٣) سقط من: [أ].
(٤) زيادة في: [أ، ب، ز].

حدثنا محمد بن فضيل، عن عبد الرحمن بن عجلان، عن نسير ابي طعمة مولى الربيع بن خثيم، قال:" كان الربيع بن خثيم يصلي فمر بهذه الآية: ام حسب الذين اجترحوا السيئات سورة الجاثية آية 21، حتى ختمها، يرددها حتى اصبح"
حضرت نسیر بن ابی طعمہ کہتے ہیں کہ حضرت ربیع بن خثیم نماز پڑھتے ہوئے جب اس آیت پر پہنچے: وہ لوگ جو برے کام کرتے ہیں کیا وہ یہ خیال کرتے ہیں کہ ہم ان کو ان لوگوں جیسا کردیں گے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور ان کی زندگی اور موت یکساں ہوں گے؟ تو صبح تک اسے ہی دہراتے رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8593]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8593، ترقيم محمد عوامة 8457)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8593 in Urdu