🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
310. في قوله (تعالى): ﴿وإذا قرئ القرآن فاستمعوا له وأنصتوا﴾
ارشادِ باری تعالی {وَإِذَا قُرِیئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَہُ وَأَنْصِتُوا} (جب قرآن پڑھا جائے تو اسے غور سے سنو اور خاموش رہو) کی تفسیر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8464 ترقیم الشثری: -- 8600
٨٦٠٠ - حدثنا وكيع عن (حريث) (١) عن الشعبي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ك، هـ]: (جرير).
حدثنا حدثنا وكيع، عن حريث، عن الشعبي،
حضرت عبداللہ بن مغفل فرماتے ہیں کہ ارشادِ باری تعالیٰ { وَإِذَا قُرِیئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَہُ وَأَنْصِتُوا } (جب قرآن پڑھا جائے تو اسے غور سے سنو اور خاموش رہو) کا تعلق فرض نماز سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8600]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8600، ترقيم محمد عوامة 8464)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8600 in Urdu