مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
315. في سجدة الشكر
سجدۂ شکر کا بیان
ترقیم عوامۃ: 8504 ترقیم الشثری: -- 8642
٨٦٤٢ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم انه كره سجدة الشكر.
حضرت ابراہیم نے سجدۂ شکر کو مکروہ قرار دیا اور حضرت منصور فرماتے ہیں کہ مجھے یہ معلوم ہوا ہے کہ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر نے سجدہ ٔ شکر کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8642]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8642، ترقيم محمد عوامة 8504)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8642 in Urdu