🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
316. في الدعاء في الصلاة بإصبع (من رخص فيه)
جن حضرات نے نماز میں ایک انگلی سے دعا کرنے کی رخصت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8518 ترقیم الشثری: -- 8657
٨٦٥٧ - حدثنا وكيع عن مسعر عن ابي علقمة عن عائشة قالت: إن الله يحب ان (يدعى) (١) هكذا واشارت بإصبع واحدة] (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يدعو).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [ص].
(٣) مجهول؛ لجهالة أبي علقمة.

حدثنا حدثنا وكيع، عن مسعر، عن ابي علقمة، عن عائشة ، قالت:" إن الله يحب ان يدعا هكذا، واشارت بإصبع واحدة"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ اللہ تعالیٰ کو یہ بات پسند ہے کہ دعا میں یوں کیا جائے۔ یہ فرماکر انہوں نے ایک انگلی سے اشارہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8657]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8657، ترقيم محمد عوامة 8518)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8657 in Urdu