🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
317. من كره رفع (اليدين) في الدعاء
جن حضرات نے دعا میں ہاتھوں کے اٹھانے کو مکروہ قرار دیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8535 ترقیم الشثری: -- 8674
٨٦٧٤ - حدثنا سهل بن يوسف عن حميد عن انس قال: سئل هل كان رسول الله ﷺ يرفع يديه؟ فقال: نعم شكى إليه الناس ذات جمعة (فقالوا) (١) يا رسول الله قحط المطر واجدبت الارض وهلك المال قال: فرفع يديه ودعا حتى رايت (بياض) (٢) ابطيه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (قالوا)، وفي [هـ]: (قال).
(٢) سقط من: [أ، ب، ز، ك].
(٣) صحيح، أخرجه البخاري (١٠١٤)، ومسلم (٨٩٧).

حدثنا سهل بن يوسف ، عن حميد ، عن انس ، قال: سئل هل كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يرفع يديه؟، فقال: نعم، شكى إليه الناس ذات جمعة، فقال: يا رسول الله، قحط المطر، واجدبت الارض، وهلك المال، قال:" فرفع يديه، ودعا حتى رايت بياض إبطيه"
حضرت انس سے سوال کیا گیا کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہاتھوں کو بلند فرمایا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا ہاں، ایک مرتبہ جمعہ کے دن لوگ آپ کے پاس قحط سالی کی شکایت لے کر آئے اور کہا اے اللہ کے رسول! بارشیں نہیں ہو رہیں، زمین بنجر ہوگئی ہے، مال ہلاک ہوگیا ہے۔ آپ نے اپنے ہاتھوں کو بلند فرمایا اور دعا کی۔ اس موقع پر مجھے آپ کی بغلوں کی سفیدی بھی نظر آرہی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8674]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8674، ترقيم محمد عوامة 8535)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8674 in Urdu