مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
319. في رفع الصوت بالدعاء
دعا میں آواز بلند کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 8551 ترقیم الشثری: -- 8691
٨٦٩١ - حدثنا يحيى بن سعيد عن عبد الله بن (نسيب) (١) قال: صليت إلى جنب سعيد بن المسيب المغرب فلما جلست في الركعة (الثانية) (٢) رفعت صوتي بالدعاء فانتهرني فلما انصرفت قلت له: ما كرهت مني؟ قال: ظننت ان الله ليس بقريب (منا) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (المسيب).
(٢) في [ص، هـ]: (الآخرة).
(٣) في [ص]: (منك).
حدثنا يحيى بن سعيد، عن عبد الله بن نسيب، قال: " صليت إلى جنب سعيد بن المسيب المغرب، فلما جلست في الركعة الآخرة، رفعت صوتي بالدعاء، فانتهرني، فلما انصرفت قلت: له ما كرهت مني؟ قال: ظننت ان الله ليس بقريب منا؟!"
حضرت عبدا للہ بن نسیب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب کے ساتھ مغرب کی نماز پڑھی، جب میں دوسری رکعت میں بیٹھا تو میں نے دعا میں آواز کو بلند کیا، انہوں نے مجھے اس پر جھڑکا۔ جب میں نے نماز مکمل کرلی تو میں نے ان سے کہا کہ میرا کون سا عمل آپ کو ناپسند ہوا؟ انہوں نے فرمایا کہ تمہارا خیال یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ تمہارے قریب نہیں ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8691]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8691، ترقيم محمد عوامة 8551)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8691 in Urdu