🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
322. من قال: لا يجزئه حتى يتشهد أو يجلس
جن حضرات کے نزدیک تشہد یا قعدۂ اخیرہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8566 ترقیم الشثری: -- 8706
٨٧٠٦ - حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم وحماد قالا: حتى يتشهد او يقعد مقدار التشهد.
حدثنا وكيع، عن شعبة، عن الحكم، وحماد , قالا: " حتى يتشهد، او يقعد مقدار التشهد"
حضرت حکم اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ جب تک آدمی تشہد نہ پڑھ لے یا تشہد کی مقدار بیٹھ نہ جائے اس وقت تک نماز مکمل نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8706]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8706، ترقيم محمد عوامة 8566)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8706 in Urdu