🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
324. في فضل صلاة الليل
تہجد کی نماز کی رکعات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8573 ترقیم الشثری: -- 8713
٨٧١٣ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابن عيينة عن (ابن) (١) ابي لبيد عن ابي سلمة عن عائشة قلت: اخبريني عن صلاة رسول الله ﷺ قالت: كانت صلاته بالليل في رمضان وغيره ثلاث عشرة ركعة منها ركعتا الفجر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب، هـ].
(٢) صحيح، أخرجه مسلم (٧٣٨)، وأحمد (٢٤١١٦)، وأصله في البخاري (١١٤٠).

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابن عيينة ، عن ابن ابي لبيد ، عن ابي سلمة ، عن عائشة ، قلت: اخبريني عن صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم، قالت:" كانت صلاته بالليل في رمضان، وغيره: ثلاث عشرة ركعة، منها ركعتا الفجر"
حضرت ابو سلمہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے عرض کیا کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز تہجد کے بارے میں آگاہ کیجئے۔ انہوں نے فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان اور غیر رمضان میں رات کو تیرہ رکعت نماز پڑھتے تھے جن میں فجر کی دو سنت رکعتیں بھی شامل ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8713]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8713، ترقيم محمد عوامة 8573)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8713 in Urdu