مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
326. من كان يصلي على راحلته (حيثما) توجهت به
جو حضرات اپنی سواری پر نماز پڑھ لیا کرتے تھے، خواہ اس کا رخ کسی بھی طرف ہو
ترقیم عوامۃ: 8609 ترقیم الشثری: -- 8750
٨٧٥٠ - حدثنا يزيد بن هارون عن ابن عون (قال) (١) : سالت القاسم بن محمد يصلي الرجل على راحلته قال: نعم قلت: يصلي حثما كان وجهه قال: نعم قلت: يجعل السجود اخفض من الركوع قال: نعم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ك].
حدثنا يزيد بن هارون، عن ابن عون، قال: سالت القاسم بن محمد: " يصلي الرجل على راحلته؟، قال: نعم، قلت: يصلي حيث كان وجهه؟ قال: نعم، قلت: يجعل السجود اخفض من الركوع؟، قال: نعم"
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم بن محمد سے سوال کیا کہ کیا آدمی اپنی سواری پر نماز پڑھ سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں، پڑھ سکتا ہے۔ میں نے پوچھا کہ خواہ اس کا رخ کسی بھی طرف ہو؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں اس کا رخ کسی بھی طرف ہو۔ میں نے ان سے پوچھا کہ کیا وہ سواری پر نماز پڑھتے ہوئے اپنے سجود کو رکوع سے زیادہ جھکائے گا؟ انہوں نے فرمایا ہاں، ایسا ہی کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8750]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8750، ترقيم محمد عوامة 8609)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8750 in Urdu