مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
327. الصلاة في الحجر وما جاء فيه
کیا آدمی حطیم کے اندر نماز پڑھ سکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 8618 ترقیم الشثری: -- 8759
٨٧٥٩ - حدثنا ابو خالد عن عبد الملك قال: رايت سعيد بن جبير إذا قضى طوافه دخل الحجر فصلى فيه ورايت علي بن حسين يفعل ذلك.
حدثنا ابو خالد، عن عبد الملك، قال:" رايت سعيد بن جبير إذا قضى طوافه ؛ دخل الحجر، فصلى فيه"، ورايت علي بن حسين يفعل ذلك
حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو دیکھا کہ انہوں نے طواف پورا کرنے کے بعد حطیم کے اندر نماز پڑھی۔ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین کو بھی یونہی کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8759]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8759، ترقيم محمد عوامة 8618)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8759 in Urdu