🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
329. في التعشير في المصحف
قرآن مجید کی تعشیر کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8623 ترقیم الشثری: -- 8764
٨٧٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابو بكر بن عياش عن ابي حصين عن يحيى (عن) (١) مسروق عن عبد الله (بن مسعود) (٢) انه كره التعشير في المصحف (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عن)، وفي [أ، ك، هـ]: (بن).
(٢) في [ز]: زيادة: (ابن مسعود).
(٣) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابو بكر بن عياش، عن ابي حصين، عن يحيى، عن مسروق، عن عبد الله :" انه كره التعشير في المصحف"
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے مصحف کی تعشیر کو مکروہ قرار دیا ہے۔ (قرآن مجید کی تعشیر کا معنی یہ ہے کہ قرآن مجید کے اجزائ، سپارے اور ربع، نصف، ثلث وغیرہ بنائے جائیں۔ اسلاف اس عمل کو ناپسند فرماتے تھے کیونکہ حواشی کی وجہ سے ان چیزوں کے بارے میں خطرہ تھا کہ قرآن کا حصہ بن جائیں گی جو درحقیقت قرآن مجید کا حصہ نہیں۔ البتہ جب یہ خوف ختم ہوگیا تو کراہیت بھی زائل ہوگئی۔ اب کئی سالوں سے مسلمانوں کا عمل تعشیر پر ہے۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8764]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8764، ترقيم محمد عوامة 8623)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8764 in Urdu