🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
334. من رخص أن يقرأ القرآن في ليلة وقراءته في ركعة
جن حضرات کے نزدیک اس بات کی اجازت ہے کہ ایک رات میں اور ایک رکعت میں ختم کرلیا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8678 ترقیم الشثری: -- 8818
٨٨١٨ - حدثنا يزيد بن هارون عن محمد بن (عمرو) (١) عن محمد بن إبراهيم عن عبد الرحمن بن عثمان قال: قمت خلف المقام اصلي وانا اريد ان لا يغلبني عليه احد تلك الليلة، فإذا رجل من خلفي يغمزني فلم التفت إليه، ثم غمزني فالتفت فإذا هو عثمان بن عفان، فتنحيت وتقدم (فقرا) (٢) القرآن كله في ركعة ثم انصرف (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عمر)
(٢) في [ص، هـ]: (وقرأ).
(٣) حسن؛ محمد بن عمرو صدوق، أخرجه أحمد بن منيع كما في المطالب (٥٨٢).

حدثنا حدثنا يزيد بن هارون، عن محمد بن عمرو، عن محمد بن إبراهيم، عن عبد الرحمن بن عثمان، قال:" قمت خلف المقام اصلي وانا اريد ان لا يغلبني عليه احد تلك الليلة، فإذا رجل من خلفي يغمزني، فلم التفت إليه، ثم غمزني، فالتفت، فإذا هو عثمان بن عفان، فتنحيت، وتقدم، وقرا القرآن كله في ركعة، ثم انصرف"
حضرت عبد الرحمن بن عثمان کہتے ہیں کہ میں مقام ابراہیم کے پیچھے نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہوا، میں یہ چاہتا تھا کہ اس رات اس جگہ میرے سوا کوئی اور کھڑا نہ ہوا۔ اتنے میں ایک آدمی نے مجھے پیچھے سے متوجہ کیا۔ میں متوجہ نہ ہوا اس نے مجھے پھر متوجہ کیا۔ میں نے مڑ کر دیکھا تو وہ حضرت عثمان بن عفان تھے۔ میں پیچھے ہٹ گیا اور وہ وہاں کھڑے ہوگئے اور انہوں نے ایک رکعت میں پورا قرآن مجید پڑھنے کے بعد نماز مکمل فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8818]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8818، ترقيم محمد عوامة 8678)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8818 in Urdu