🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
335. في قوله (تعالى): ﴿حافظوا على الصلوات والصلاة الوسطى﴾
فرمانِ باری تعالیٰ {حَافِظُوا عَلَی الصَّلَوَاتِ وَالصَّلاَۃ الْوُسْطَی} (نمازوں کی پابندی کرو اور خاص طور پر درمیانی نماز کی) کی تفسیر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8711 ترقیم الشثری: -- 8853
٨٨٥٣ - حدثنا شبابة عن ورقاء عن بن ابي نجيح عن مجاهد ﴿حافظوا على الصلوات والصلاة الوسطى﴾ الصبح.
حدثنا شبابة، عن ورقاء، عن ابن ابي نجيح، عن مجاهد: حافظوا على الصلوات والصلاة الوسطى سورة البقرة آية 238:" الصبح"
حضرت مجاہد فرمانِ باری تعالیٰ { حَافِظُوا عَلَی الصَّلَوَاتِ وَالصَّلاَۃ الْوُسْطَی } (نمازوں کی پابندی کرو اور خاص طور پر درمیانی نماز کی) کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد صبح کی نماز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8853]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8853، ترقيم محمد عوامة 8711)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8853 in Urdu