مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
339. من كان إذا قرأ: ﴿سبح اسم ربك الأعلى﴾ قال: سبحان ربي الأعلى
جو حضرات قرآن مجید کی آیت {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی} (اپنے بلند رب کے نام کی تسبیح کہو) پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی (میرا بلند رب پاک ہے) کہا کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 8736 ترقیم الشثری: -- 8882
٨٨٨٢ - حدثنا محمد بن بشر قال: ثنا عبد الله بن الوليد عن عبيد بن الحسن (قال) : كان (١) عروة بن المغيرة إذا ام الناس ها هنا فقرا: ﴿سبح اسم ربك الاعلى﴾، قال: سبحان ربي الاعلى.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
حدثنا محمد بن بشر، قال: ثنا عبد الله بن الوليد، عن عبيد بن الحسن، قال كان عروة بن المغيرة: إذا ام الناس هاهنا فقرا:" سبح اسم ربك الاعلى"، قال:" سبحان ربي الاعلى"
حضرت عبید بن حسن فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ بن مغیرہ نے اس جگہ لوگوں کو نماز پڑھائی، انہوں نے قرآن مجید کی آیت { سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی } (اپنے بلند رب کے نام کی تسبیح کہو) پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی (میرا بلند رب پاک ہے) کہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8882]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8882، ترقيم محمد عوامة 8736)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8882 in Urdu