🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
349. التشهد يجهر (به أو يخفي)
تشہد کو اونچی آواز سے پڑھا جائے گا یا آہستہ آواز سے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8837 ترقیم الشثری: -- 8985
٨٩٨٥ - حدثنا ملازم بن عمرو عن عبد الله بن يحيى بن ابي كثير (عن ابيه يحيى ابن ابي كثير) (١) قال: من جهر بالتشهد كان كمن جهر بالقراءة في غير موضعها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
حدثنا ملازم بن عمرو، عن عبد الله بن يحيى بن ابي كثير، عن ابيه يحيى بن ابي كثير، قال: " من جهر بالتشهد، كان كمن جهر بالقراءة في غير موضعها"
حضرت یحییٰ بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ جس شخص نے اونچی آواز سے تشہد پڑھی وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے آہستہ قراءت کرنے کی جگہ میں اونچی آواز سے قراءت کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8985]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8985، ترقيم محمد عوامة 8837)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8985 in Urdu