🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
353. من قال: الإمام يؤم الصف؟
جو حضرات فرماتے ہیں کہ امام صف کی امامت کرتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8853 ترقیم الشثری: -- 9001
٩٠٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن اشعث عن الشعبي قال: الإمام يؤم (الصف) (١) والصفوف يؤم (بعضها) (٢) بعضا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ز، ك]: (الصفوف).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (بعضهم).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حفص بن غياث، عن اشعث، عن الشعبي، قال: " الإمام يؤم الصف، والصفوف يؤم بعضها بعضا"
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ امام سب صفوں کی امامت کرتا ہے اور صفیں ایک دوسرے کی امامت کرتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9001]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9001، ترقيم محمد عوامة 8853)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9001 in Urdu