مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
359. في الكفار يدخلون المسجد
کیا کفار مسجد میں داخل ہوسکتے ہیں؟
ترقیم عوامۃ: 8866 ترقیم الشثری: -- 9014
٩٠١٤ - حدثنا ابو بكر (قال) (١) : ثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: لما قدم وفد ثقيف على النبي ﷺ (نزلوا قبة) (٢) كانت في مؤخر المسجد فلما حضرت الصلاة قال رجل من القوم: يا رسول الله حضرت الصلاة وهؤلاء قوم كفار وهم في المسجد فقال رسول الله ﷺ:"إن الارض لا تنجس"، او نحو هذا (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ك، ز] زيادة: (قال).
(٢) سقط من: [ك].
(٣) مرسل؛ الحسن تابعي، أخرجه عبد الرزاق (١٦٢٠)، وأبو داود في المراسيل (١٨)، وسيأتي متصلًا ٣/ ١٩٧ برقم: [١٠٨٨٥].
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب بنوثقیف وفد کی صورت میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، تو انہیں مسجد کے پچھلے حصہ میں ٹھہرایا گیا۔ جب نماز کا وقت ہوا تو ایک آدمی نے کہا کہ یا رسول اللہ! نماز کا وقت ہوگیا ہے اور یہ کافر مسجد میں ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ زمین کو کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9014]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9014، ترقيم محمد عوامة 8866)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9014 in Urdu