مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
363. في القراءة في الظهر والعصر
ظہر اور عصر کی قراء ت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 8885 ترقیم الشثری: -- 9033
٩٠٣٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا الاعمش عن عمارة عن (ابي) (١) معمر قال: قلنا لخباب باي شيء كنتم تعرفون قراءة رسول الله ﷺ في الظهر والعصر قال: باضطراب لحيته (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز، ص، ك]: (أبي)، وفي [هـ]: (ابن).
(٢) صحيح، أخرجه البخاري (٧٦١)، وأحمد (٢١٠٦٠).
حضرت ابو معمر کہتے ہیں کہ ہم نے حضرت خباب سے پوچھا کہ ظہر اور عصر میں آپ کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قراءت کا اندازہ کیسے ہوتا تھا؟ انہوں نے فرمایا کہ آپ کی داڑھی مبارک کے ہلنے سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9033]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9033، ترقيم محمد عوامة 8885)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9033 in Urdu