مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
364. في المصحف يحلى
مصحف پر زیور چڑھانے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 8889 ترقیم الشثری: -- 9037
٩٠٣٧ - حدثنا ابن عيينة عن ابن ابي نجيح عن مجاهد قال: اتيت عبد الرحمن ⦗٤٣٧⦘ ابن ابي ليلى بتبر فقال: هل عسيت (ان) (١) احلي به (مصحفا) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (أني).
(٢) سقط من: (هـ).
حدثنا ابن عيينة، عن ابن ابي نجيح، عن مجاهد، قال:" اتيت عبد الرحمن بن ابي ليلى بتبر، فقال: " هل عسيت ان احلي به مصحفا؟!"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبدا لرحمن ابی لیلیٰ کے پاس سونے یا چاندی کی ایک ڈلی لے کر آیا تو انہوں نے فرمایا کہ کیا تم امید کرتے ہو کہ میں اسے قرآن مجید پر چڑھاؤں گا؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9037]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9037، ترقيم محمد عوامة 8889)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9037 in Urdu