🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
367. من قال: الشفق (هو) البياض
کیا شفق ’’سفیدی‘‘ کا نام ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8897 ترقیم الشثری: -- 9045
٩٠٤٥ - حدثنا كثير (بن) (١) هشام عن جعفر بن برقان قال: كتب إلينا عمر بن عبد العزيز صلوا المغرب حين (افطر) (٢) الصائم، ثم ذكر في ان اناسا يعجلون صلاة العشاء قبل ان يذهب بياض الافق من المغرب، فلا تصلها حتى يذهب بياض الافق من المغرب (ويغشاه) (٣) ظلمة (الليل) (٤) وما عجلت بعد ذهاب (بياض) (٥) الافق [من المغرب فإنه احسن واصوب واعلم ان من تمامها وإصابة وقتها ما ذكرت لك في كتابي هذا من ذهاب بياض الافق] (٦) فإنه بقية من بقية النهار.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عن).
(٢) (فطر) في: [أ، ز، ك].
(٣) (وتغشا) في: [أ، ز، ك].
(٤) سقط من: [ب].
(٥) سقط من: [ب].
(٦) سقط ما بين المعكوفين من: [أ].

حدثنا كثير بن هشام، عن جعفر بن برقان، قال: كتب إلينا عمر بن عبد العزيز صلوا المغرب حين افطر الصائم، ثم ذكر لي ان اناسا يعجلون صلاة العشاء قبل ان يذهب بياض الافق من المغرب، فلا تصليها حتى يذهب بياض الافق من المغرب، ويغشاه ظلمة الليل، وما عجلت بعد ذهاب بياض الافق من المغرب ؛ فإنه احسن واصوب، واعلم ان من تمامها وإصابة وقتها ما ذكرت لك في كتابي هذا من ذهاب بياض الافق ؛ فإنه بقية من بقية النهار"
حضرت جعفر بن برقان کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے ہماری طرف خط لکھا کہ مغرب کی نماز اس وقت ادا کرو جب روزہ دار روزہ افطار کرتا ہے۔ پھر فرمایا کہ میرے پاس بعض لوگ ایسے ہیں جو عشاء کی نماز کو افق کی سفیدی ختم ہونے سے پہلے پڑھ لیتے ہیں تم عشاء کی نماز اس وقت تک ادا نہ کرو جب تک مغرب کی جانب سے افق کی سفیدی ختم نہ ہوجائے اور جب تک رات کی تاریکی چھانہ جائے۔ تم مغرب کی جانب سے افق کی سفیدی ختم ہونے کے بعد جتنی دیر کرو اتنا ہی اچھا ہے۔ جان لو کہ نماز کا بہترین اور اصل وقت وہی ہے جو میں نے اپنے خط میں ذکر کیا یعنی افق کی سفیدی ختم ہونے کے بعد کا وقت، کیونکہ دن کے ختم ہونے کا اصل وقت یہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9045]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9045، ترقيم محمد عوامة 8897)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9045 in Urdu