🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
368. في الرجل يتطوع يؤم (القوم)
نفلوں میں امامت کرانے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8901 ترقیم الشثری: -- 9049
٩٠٤٩ - حدثنا معاوية (بن) (١) هشام قال: ثنا سفيان عن ابي إسحاق عن الاسود (ان) (٢) عبد الله بن ربيعة كان يؤم اصحابه في التطوع في سوى رمضان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عن).
(٢) في [ز]: (بن).

حدثنا معاوية بن هشام، قال: ثنا سفيان، عن ابي إسحاق، عن الاسود:" ان عبد الله بن ربيعة كان يؤم اصحابه في التطوع في سوى رمضان"
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن ربیعہ رمضان کے علاوہ باقی دنوں میں اپنے ساتھیوں کو نفلوں کی امامت کرایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9049]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9049، ترقيم محمد عوامة 8901)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9049 in Urdu