🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
369. في الجماعة كم هي
جماعت کتنے آدمیوں سے مل کر بنتی ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8904 ترقیم الشثری: -- 9052
٩٠٥٢ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا هشام الدستوائي عن حماد عن إبراهيم قال: إذا صلى الرجل مع الرجل فهما جماعة (لهما) (١) التضعيف خمس (وعشرون) (٢) درجة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) (لهم) في: [أ، ب، ز، ك].
(٢) في [ب، هـ]: (وعشرين).

حدثنا يزيد بن هارون، قال: اخبرنا هشام الدستوائي، عن حماد، عن إبراهيم، قال: " إذا صلى الرجل مع الرجل ؛ فهما جماعة، لهم التضعيف: خمس وعشرون درجة"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر دو آدمی مل کر نماز پڑھیں تو یہ جماعت ہے اور انہیں پچیس گنا زیادہ ثواب ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9052]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9052، ترقيم محمد عوامة 8904)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9052 in Urdu