🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
371. من قال هاه في الصلاة
اگر کسی آدمی نے نماز میں اظہارِ درد کے لئے ’’ہاہ‘‘ کہا تو اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8907 ترقیم الشثری: -- 9055
٩٠٥٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن الشعبي في رجل قال: هاه في الصلاة قال: يعيد.
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن جابر، عن الشعبي في رجل قال: هاه في الصلاة؟ قال:" يعيد"
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے نماز میں اظہارِ درد کے لئے ہاہ کہا تو وہ دوبارہ نماز پڑھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9055]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9055، ترقيم محمد عوامة 8907)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9055 in Urdu