مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
372. الرجل يقرأ من هذه السورة ومن هذه السورة
کیا آدمی نماز میں کبھی ایک سورت سے اور کبھی دوسری سورت سے پڑھ سکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 8912 ترقیم الشثری: -- 9060
٩٠٦٠ - حدثنا محمد بن ابي عدي عن ابن عون قال: سئل محمد عن الذي يقرا من ها هنا (فقال) (١) (ليتق) (٢) (لا) (٣) ياثم إثما عظيما وهو لا يشعر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، ز، هـ]: (ليتقي).
(٣) سقط من: [هـ].
حدثنا محمد بن ابي عدي، عن ابن عون، قال:" سئل محمد، عن الذي يقرا من هاهنا ومن هاهنا؟ فقال: ليتق ؛ لا ياثم إثما عظيما وهو لا يشعر"
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ حضرت محمد سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی آدمی دوران قراءت مختلف حصوں سے پڑھے تو یہ کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے اس سے اجتناب کرنا چاہئے کیونکہ کہیں بےدھیانی میں وہ کسی بڑے گناہ کا ارتکاب نہ کر بیٹھے! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9060]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9060، ترقيم محمد عوامة 8912)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9060 in Urdu