مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
375. من كان يجافي مرفقيه في الركوع
جو حضرات رکوع میں کہنیوں کو رانوں سے دور رکھتے تھے
ترقیم عوامۃ: 8921 ترقیم الشثری: -- 9069
٩٠٦٩ - حدثنا [وكيع (قال) (١) : ثنا حميد (٢) عن حسن عن ليث قال] (٣) : رايت مجاهدا (يجافي) مرفقيه على عارض فخذيه وهو ساجد في الصلاة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ك].
(٢) في [أ]: زيادة (عن أنس).
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [ز].
حدثنا وكيع، قال: ثنا حميد، عن حسن، عن ليث، قال:" رايت مجاهدا يجافي مرفقيه على عارض فخذيه، وهو ساجد في الصلاة،
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد کو میں نے دیکھا کہ دوران سجدہ انہوں نے اپنی کہنیوں کو اپنی رانوں سے دوررکھا۔ حضرت عطاء کو بھی میں نے یونہی کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9069]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9069، ترقيم محمد عوامة 8921)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9069 in Urdu