🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
385. الرجل يصلي وهو (مضطبع)
چادر کو اس طرح اوڑھ کر نماز پڑھنا کہ چادر کا ایک کنارہ بائیں کندھے پر ہو اور دایاں کندھا ننگا ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8947 ترقیم الشثری: -- 9096
٩٠٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابن (علية) (١) عن خالد قال: رايت ابا قلابة عليه جبة وملحفة (٢) غسيلة وهو يصلي (مضطبعا) (٣) قد اخرج يده اليمنى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عيينة).
(٢) سقط من: [ز، ك].
(٣) في [أ، هـ]: (مضطجعًا).

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابن علية، عن خالد، قال: رايت ابا قلابة عليه جبة، وملحفة غسيلة، وهو يصلي مضطبعا ===، قد اخرج يده اليمنى"
حضرت خالد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو قلابہ کو دیکھا کہ وہ اس طرح نماز پڑھ رہے تھے کہ ان پر ایک جبہ اور ایک دھلی ہوئی چادر تھی، انہوں نے بائیں کندھے کو ڈھانپا ہوا تھا اور دایاں کندھا ننگا تھا۔ انہوں نے اپنے دائیں ہاتھ کو باہر نکالا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9096]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9096، ترقيم محمد عوامة 8947)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9096 in Urdu