مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
385. الرجل يصلي وهو (مضطبع)
چادر کو اس طرح اوڑھ کر نماز پڑھنا کہ چادر کا ایک کنارہ بائیں کندھے پر ہو اور دایاں کندھا ننگا ہو
ترقیم عوامۃ: 8949 ترقیم الشثری: -- 9099
٩٠٩٩ - حدثنا ابن علية عن (الجريري) (١) عن (حيان) (٢) بن عمير قال: كنت مع قيس بن عباد فراى رجلا يصلي قد اخرج يده من عند نحره فقال: اذهب إلى ذلك (فقل) (٣) له (تضع) (٤) (يدك) (٥) من مكان (يد) (٦) (المغلول) (٧) (فاتيته فقلت إن قيسا يقول ضع يدك من مكان يد المغلول فوضعها) (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص، ك]: (الجريزي).
(٢) في [أ]: (حسان)، وفي [ب]: (جبار)، وفي (ك): (خبار)، وفي [ز، ص]: (حبان).
(٣) في [ز]: (فقال).
(٤) (يضع) في: [ك، ز].
(٥) (يده) في: [أ، ك، ز].
(٦) في [هـ]: (يدل).
(٧) (الغلول) في: [ك، أ].
(٨) سقط من: [أ].
حدثنا ابن علية، عن الجريري، عن حيان بن عمير، قال:" كنت مع قيس بن عباد فراى رجلا يصلي قد اخرج يده من عند نحره، فقال: اذهب إلى ذلك، فقل له يضع يده من مكان يد المغلول. فاتيته، فقلت: إن قيسا يقول: ضع يدك من مكان يد المغلول، فوضعها"
حضرت حیان بن عمیر کہتے ہیں کہ میں حضرت قیس بن عباد کے ساتھ تھا، انہوں نے ایک آدمی کو دیکھا جو ہاتھ کو گردن کے پاس سے نکال کر نماز پڑھ رہا تھا۔ انہوں نے فرمایا کہ اس کے پاس جاؤ اور اسے کہو کہ ہتھکڑیاں لگے شخص کی طرح ہاتھ نہ رکھو۔ میں اس کے پاس گیا اور میں نے اس سے کہا کہ حضرت قیس کہہ رہے ہیں کہ ہتھکڑیاں لگے شخص کی طرح نماز نہ پڑھو۔ اس پر اس نے اپنا ہاتھ نیچے کرلیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9099]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9099، ترقيم محمد عوامة 8949)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9099 in Urdu