🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
388. المرأة (تكون) (حيضتها) أياما معلومة
اگر کسی عورت کا حیض مخصوص دن رہتا ہو لیکن کبھی زیادہ ہوجائے تو وہ کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8956 ترقیم الشثری: -- 9106
٩١٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا معتمر بن سليمان عن ابيه قال: سالت ابن سيرين عن المراة تكون حيضتها اياما معلومة فتزيد على ذلك (فقال) (١) : النساء اعلم بذلك قال (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز، ك]: (قال).
(٢) في [هـ]: زيادة (و).

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا معتمر بن سليمان، عن ابيه، قال: سالت ابن سيرين، عن المراة تكون حيضتها اياما معلومة فتزيد على ذلك؟ فقال: النساء اعلم بذلك، قال:
حضرت سلیمان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین سے سوال کیا کہ اگر کسی عورت کا حیض مخصوص دن رہتا ہو لیکن کبھی زیادہ ہوجائے تو وہ کیا کرے؟ انہوں نے فرمایا کہ عورتیں اس معاملے کو زیادہ جانتی ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قتادہ سے اس بارے میں سوال کیا اور کہا کہ اگر عورت کا حیض مخصوص دنوں تک رہتا ہو اور اس سے پانچ دن زیادہ ہوجائیں تو وہ کیا کرے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ نماز پڑھے گی۔ میں نے کہا اگر چار دن زیادہ ہوجائیں؟ انہوں نے کہا وہ نماز پڑھے گی۔ میں نے کہا اگر تین دن زیادہ ہوجائیں؟ انہوں نے کہا کہ وہ نماز پڑھے گی۔ میں نے کہا اگر دو دن زیادہ ہوجائیں؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ حیض کے دن ہیں۔ میرے خیال میں یہ بات انہوں نے اپنی رائے سے کہی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9106]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9106، ترقيم محمد عوامة 8956)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9106 in Urdu