🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
388. المرأة (تكون) (حيضتها) أياما معلومة
اگر کسی عورت کا حیض مخصوص دن رہتا ہو لیکن کبھی زیادہ ہوجائے تو وہ کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8957 ترقیم الشثری: -- 9108
٩١٠٨ - حدثنا يحيى بن آدم قال: ثنا إبراهيم بن الزبرقان عن الشيباني عن موسى (بن) (١) ابي كثير عن طاوس قال: إذا زادت المراة على (حيضتها) (٢) فلتغتسل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) في [هـ]: (حيضها).

حدثنا يحيى بن آدم، قال: ثنا إبراهيم بن الزبرقان، عن الشيباني، عن موسى بن ابي كثير، عن طاوس، قال: " إذا زادت المراة على حيضتها === ؛ فلتغتسل"،
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ اگر عورت کا حیض اس کی مقررہ مدت سے زیادہ ہوجائے تو وہ غسل کرکے نماز پڑھے۔ حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اگر عورت کا حیض مقررہ مدت سے زیادہ بھی ہوجائے تب بھی وہ پاکی کا غسل نہ کرے کیونکہ عورتوں کے ساتھ ایسا ہوتا رہتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9108]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9108، ترقيم محمد عوامة 8957)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9108 in Urdu