🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
103. في الرجل يجنب في الثوب (فيطلبه)، (فلا) يجده
اس آدمی کا بیان جو کپڑوں میں جنابت کا شکار ہو اور اسے تلاش کے باوجود اس کا نشان نہ ملے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 915 ترقیم الشثری: -- 915
٩١٥ - حدثنا شريك عن سالم قال: قلت لسعيد بن جبير: إني احتلم في ثوبي؟ قال: إن وجدته؟ فاغسله، وإلا فخل طريقه. قال: قلت: اطرحه والبس ثوبا غيره؟ قال: إنك لكثير الملاحف.
حدثنا شريك، عن سالم قال: قلت لسعيد بن جبير: إني احتلم في ثوبي قال:" إن وجدته فاغسله وإلا فخل طريقه" قال: قلت: اطرحه والبس ثوبا غيره؟ قال: إنك لكثير الملاحف"
حضرت سالم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے پوچھا کہ مجھے اپنے کپڑوں میں احتلام ہوجاتا ہے تو میں کیا کروں۔ فرمایا اگر اس کا نشان مل جائے تو اسے دھو لو اور اگر نہ ملے تو اس کا راستہ چھوڑ دو۔ میں نے کہا میں کپڑے تبدیل کرلیتا ہوں۔ فرمایا تم تو بہت زیادہ کپڑوں والے ہو!۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 915]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 915، ترقيم محمد عوامة 915)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 915 in Urdu