مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
5. من كان يقل الصوم
جو حضرات کم روزے رکھا کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 9004 ترقیم الشثری: -- 9156
٩١٥٦ - حدثنا محمد بن (بشر) (١) قال: ثنا (٢) عمرو بن ميمون عن ابيه ان رجلا قال لابي ذر: الصيام لا (اسمعك) (٣) (ذكرت) (٤) (فيه شيئا) (٥) فقال ابو ذر: (قربة) (٦) (و) (٧) ليس هنالك (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (بشير).
(٢) في [أ]: زيادة (محمد بن).
(٣) في [أ]: (سمعك).
(٤) في [ص، ك]: (ذكرته).
(٥) سقط من: [أ، ص، ز، ك].
(٦) في [ك]: (قرابة).
(٧) سقط من [ب، هـ].
(٨) منقطع؛ ميمون لم يسمع من أبي ذر.
حدثنا حدثنا محمد بن بشر، قال: ثنا عمرو بن ميمون، عن ابيه , ان رجلا قال لابي ذر: الصيام لا اسمعك ذكرته، فقال ابو ذر:" قربة وليس هنالك"
حضرت میمون کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابوذر سے کہا کہ میں نے آپ کو روزہ کا ذکر کرتے ہوئے نہیں سنا اس کی کیا وجہ ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ روزہ یقینا ثواب کی چیز ہے لیکن یہاں نہیں۔ یعنی بعض مقامات پر روزہ کے مقابلے میں دوسرے اعمال کا ثواب زیادہ ہوتا ہے جیسے جہاد وغیرہ۔ اسی طرح سفر میں روزہ نہ رکھنا بھی بعض اوقات افضل ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9156]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9156، ترقيم محمد عوامة 9004)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9156 in Urdu