🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. من (كان) يستحب تأخير السحور
جو حضرات سحری میں تاخیر کو پسند فرماتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9030 ترقیم الشثری: -- 9183
٩١٨٣ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم التيمي عن ابيه قال: خرجت مع حذيفة إلى المدائن في رمضان، فلما طلع الفجر قال: هل كان احد منكم ⦗٤٧٩⦘ (آكلا) (١) (او) (٢) شاربا؟ قلنا: (اما) (٣) رجل (يريد) (٤) الصوم فلا، (ثم) (٥) سرنا حتى استبطاناه في الصلاة (ثم نزل) (٦) فصلى (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (أكالًا).
(٢) في [ص]: (و).
(٣) في [ف]: [ما].
(٤) في [ك]: (يرتد).
(٥) في [أ]: (أثم).
(٦) في [ص]: (فلم يزل).
(٧) صحيح.

حدثنا حدثنا ابو معاوية، عن الاعمش، عن إبراهيم التيمي، عن ابيه، قال:" خرجت مع حذيفة إلى المدائن في رمضان فلما طلع الفجر، قال:" هل كان احد منكم آكلا او شاربا قلنا اما رجل يريد الصوم فلا، ثم سرنا حتى استبطاناه في الصلاة، ثم نزل فصلى"
حضرت ابراہیم تیمی کے والد کہتے ہیں کہ میں رمضان میں حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ سفر پر نکلا، جب فجر طلوع ہوئی تو انہوں نے کہا کہ کیا تم میں سے کسی نے کچھ کھایا یاپیا ہے؟ ہم نے کہا کہ جو لوگ روزہ کا ارادہ رکھتے ہیں انہوں نے کچھ نہیں کھایا پیا۔ پھر ہم چلتے رہے یہاں تک کہ ہم نے انہیں نماز کا کہا اور وہ سواری سے اترے اور نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9183]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9183، ترقيم محمد عوامة 9030)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9183 in Urdu