مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. من قال: مسافرون فيصوم بعض ويفطر بعض
جو حضرات فرماتے ہیں کہ کچھ مسافر روزہ رکھ لیں اور کچھ چھوڑ دیں
ترقیم عوامۃ: 9084 ترقیم الشثری: -- 9237
٩٢٣٧ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن حميد قال: (خرجت) (١) فصمت فقالوا (لي) (٢) : اعد (قال) (٣) فقلت: إن انسا (اخبرني) (٤) ان اصحاب رسول الله ﷺ كانوا يسافرون فلا يعيب الصائم على المفطر ولا المفطر على الصائم (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (خرجنا).
(٢) في [أ، ز، ك]: زيادة (لى).
(٣) سقط من: [أ، ك، ب].
(٤) في [ب]: (أجرنى).
(٥) حسن؛ أبو خالد صدوق، أخرجه البخاري (١٩٤٧) ومسلم (١١١٨).
حدثنا حدثنا ابو خالد الاحمر، عن حميد، قال:" خرجت فصمت، فقالوا لي: اعد، قال: فقلت: إن انسا اخبرني: ان اصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم كانوا يسافرون فلا يعيب الصائم على المفطر، ولا المفطر على الصائم"،
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ میں ایک سفر پر تھا، میں نے روزہ رکھا تو لوگوں نے مجھے کہا کہ تمہیں اس روزے کا اعادہ کرنا ہوگا۔ میں نے کہا کہ مجھے حضرت انس نے بتایا ہے کہ صحابہ کرام سفر کرتے تھے اور کوئی روزہ دار روزہ نہ رکھنے والے اور روزہ نہ رکھنے والا روزہ رکھنے والے کو کچھ نہ کہتا تھا۔ اس کے بعد میں حضرت ابن ابی ملیکہ سے ملا تو انہوں نے مجھے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے حوالے سے یہی بات بتائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9237]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9237، ترقيم محمد عوامة 9084)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9237 in Urdu