🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
12. من قال: إذا صام في السفر لم يجزه
جن حضرات کے نزدیک سفر میں رکھا جانے والا روزہ قابلِ قبول نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9090 ترقیم الشثری: -- 9244
٩٢٤٤ - حدثنا غندر عن شعبة عن ابي الفيض قال: كنا في غزوة فكان علينا (امير) (١) فقال: لا تصومن، فمن صام فليفطر، قال ابو الفيض: فلقيت ابا قرصافة (٢) رجلا من اصحاب النبي ﷺ فسالته عن ذلك فقال: لو صمت (ثم صمت) (٣) ما قضيت (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (أمين).
(٢) في [هـ]: زيادة (كان).
(٣) زائدة في [أ، ص، ز، ك]: (ثم صمت).
(٤) صحيح.

حدثنا حدثنا غندر، عن شعبة، عن ابي الفيض، قال:" كنا في غزوة فكان علينا امير، فقال: لا تصومن فمن صام فليفطر، قال ابو الفيض: فلقيت ابا قرصافة , رجلا من اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم , فسالته عن ذلك، فقال: لو صمت , ثم صمت ما قضيت"
حضرت ابو فیض فرماتے ہیں کہ ہم ایک غزوہ میں تھے اور ایک صاحب ہمارے امیر تھے۔ انہوں نے فرمایا کہ جو چاہے روزہ رکھے اور جو چاہے روزہ نہ رکھے۔ ابو فیض کہتے ہیں کہ میں ایک صحابی حضرت ابو قرصافہ کو ملا اور میں نے ان سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر میں روزہ رکھوں اور پھر روزہ رکھوں تو میں نے قضاء نہیں کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9244]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9244، ترقيم محمد عوامة 9090)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9244 in Urdu