مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
13. ما قالوا في الرجل يدركه رمضان فيصوم (ثم يسافر)
اگر ایک آدمی رمضان کا روزہ رکھے اور پھر اسے سفر پیش آجائے تو وہ کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 9103 ترقیم الشثری: -- 9258
٩٢٥٨ - حدثنا عبد الوهاب عن ايوب (عن ابي يزيد) (١) عن ام (ذوة) (٢) قالت: اتيت عائشة فقالت: من اين جئت فقلت: من عند (اخي) (٣) فقالت: ما شانه قلت: ودعته (يريد) (٤) ان يرتحل قالت: (فاقرئيه) (٥) مني السلام (ومريه) (٦) به فليقم فلو ادركني وانا (ببعض) (٧) الطريق لاقمت يعني رمضان (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: زائدة (عن أبى يزيد).
(٢) في [ك]: (درة)، وفي [ز]: (ذر).
(٣) في [ك]: (أختى).
(٤) في [ص]: (يزيد).
(٥) في [ص]: (فاقراه)، وفي [ك]: (وامره)، وفي [أ، ز]: (فاقراه)، وفي [هـ]: (واقرئيه).
(٦) في [أ، ز، ك]: (ومره)، وفي [ص]: (ومر به)، وفي [هـ]: (ومري به).
(٧) في [أ]: (لبعض).
(٨) حسن؛ أم ذرة صدوقة.
حدثنا حدثنا عبد الوهاب، عن ايوب، عن ابي يزيد، عن ام ذرة، قالت: اتيت عائشة ، فقالت: " من اين جئت؟ فقلت من عند اخي، فقالت: ما شانه؟ قلت: ودعته يريد ان يرتحل، قالت: فاقرئيه مني السلام ومري به فليقم , فلو ادركني وانا ببعض الطريق لاقمت". يعني: رمضان
حضرت ام ذرہ فرماتی ہیں کہ میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس حاضر ہوئی انہوں نے کہا کہ تم کہاں سے آرہی ہو؟ میں نے کہا میں اپنے بھائی کے پاس سے آرہی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اس کا کیا حال ہے؟ میں نے کہا میں اسے رخصت کرکے آئی ہوں وہ سفر پر جانا چاہتا ہے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ اسے میری طرف سے سلام کہنا اور اس کو حکم دینا کہ ابھی مقیم رہے جب تک رمضان ہے۔ اگر وہ مجھے کہیں مل گیا تو میں اسے روکوں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9258]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9258، ترقيم محمد عوامة 9103)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9258 in Urdu