مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
14. ما قالوا في المسافر في مسيرة كم يفطر
مسافر کتنی مسافت کے بعد رمضان کا روزہ چھوڑ سکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 9107 ترقیم الشثری: -- 9262
٩٢٦٢ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن عبد الرحمن بن حرملة قال: سالت سعيد بن المسيب اقصر الصلاة (وافطر) (١) إلى (ريم) (٢) ؟ قال: نعم وهو (بريد) (٣) (من) (٤) المدينة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [أ، ب]: (رية).
(٣) في [ب، ك]: (بريدين) وفي [ص]: (يريد).
(٤) في [ص]: (ان).
حدثنا حاتم بن إسماعيل، عن عبد الرحمن بن حرملة، قال: سالت سعيد بن المسيب: " اقصر الصلاة وافطر إلى رئم، قال: نعم، وهو بريد من المدينة"
حضرت عبد الرحمن بن حرملہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب سے سوال کیا کہ کیا میں مقام ریم میں نماز میں قصر کروں اور روزہ چھوڑوں؟ انہوں نے فرمایا ہاں۔ یہ جگہ مدینہ سے دو برید کے فاصلے پر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9262]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9262، ترقيم محمد عوامة 9107)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9262 in Urdu