مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
105. من قال: يجزئك أن تفركه من ثوبك
جن حضرات کے نزدیک منی کو کھرچنا ضروری ہے
ترقیم عوامۃ: 927 ترقیم الشثری: -- 927
٩٢٧ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن ابي مالك الاشجعي (سعد) (١) بن طارق قال: قلت للشعبي: (اصبحت) (٢) وفي ثوبي لمعة جنابة؟ قال: اعركه (ثم) (٣) انفضه قال، قلت: اغسله؟ قال: يزيده (نتنا) (٤) ، قال ابو مالك: فظننت انه لو كان رطبا، امره بغسله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عن سعيد).
(٢) لم ترد في [أ، خ].
(٣) في [هـ]: (قال).
(٤) في [د، هـ]: (ثبتا).
حدثنا ابو خالد الاحمر، عن ابي مالك الاشجعي، عن سعد بن طارق قال: قلت للشعبي: " اصبحت وفي ثوبي لمعة جنابة، قال: اعركه ثم انفضه. قال: قلت: اغسله؟ قال: يزيده نتنا". قال ابو مالك: فظننت انه لو كان رطبا امره بغسله
حضرت ابو مالک اشجعی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے پوچھا کہ اگر صبح کے وقت میں منی کا نشان دیکھوں تو کیا کروں؟ فرمایا اسے رگڑو اور جھاڑ دو۔ میں نے عرض کیا کہ کیا میں اسے دھویا کروں۔ فرمایا کہ دھونے سے اس کی بدبو میں اضافہ ہوگا۔ حضرت ابو مالک کہتے ہیں کہ میرے خیال میں اگر وہ تر ہوتی تو اسکے دھونے کا حکم دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 927]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 927، ترقيم محمد عوامة 927)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 927 in Urdu