🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
106. من قال: إذا التقى الختانان: فقد وجب الغسل
جن حضرات کے نزدیک شرمگاہوں کے محض ملنے سے غسل واجب ہو جاتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 937 ترقیم الشثری: -- 937
٩٣٧ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن عن ابي هريرة -قال يونس: (فلا) (١) اعلمه إلا قد رفعه- قال: إذا جلس بين فروجها الاربع، ثم اجتهد، وجب الغسل (انزل او لم ينزل) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، خ، هـ]: (ولا).
(٢) سقط من: [أ].

حدثنا ابن علية ، عن يونس ، عن الحسن ، عن ابي هريرة ، قال يونس: فلا اعلمه إلا قد رفعه قال: " إذا جلس بين فروجها الاربع ثم اجتهد وجب الغسل انزل او لم ينزل"
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں (یونس کہتے ہیں کہ میرے علم کے مطابق انہوں نے اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی سے بیان کیا) کہ آدمی جب اپنی بیوی کے ساتھ جماع کے ارادے سے بیٹھ جائے اور زور لگائے تو غسل واجب ہوگیا۔ انزال ہو یا نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 937]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 937، ترقيم محمد عوامة 937)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 937 in Urdu