مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
27. من كان يقول (لا يفرقه)
جو حضرات فرماتے ہیں کہ رمضان کی قضاء کو متفرق نہیں کرسکتا
ترقیم عوامۃ: 9237 ترقیم الشثری: -- 9393
٩٣٩٣ - حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم قال: سالته عن قضاء رمضان قال: متتابع احب إلي.
حدثنا وكيع، عن شعبة، عن الحكم، قال: سالته، عن قضاء رمضان، قال:" متتابع احب إلي"
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے رمضان کی قضاء کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ترتیب سے مسلسل رکھنا میرے نزدیک زیادہ بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9393]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9393، ترقيم محمد عوامة 9237)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9393 in Urdu